تفسیر احسن البیان

سورة النبأ
وَبَنَيْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًا شِدَادًا[12]
تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے۔[12]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔