تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ[45]
اس دن سچا نہ جاننے والوں کے لئے (افسوس) ہے (1)[45]
تفسیر احسن البیان
45۔ 1 کہ اہل تقویٰ کے حصے میں جنت کی نعمتیں آئیں اور ان کے حصے میں بڑی بدبختی۔