فَإِنْ كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ[39]
پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو (1)[39]
تفسیر احسن البیان
39۔ 1 یہ سخت وعید اور تہدید ہے کہ اگر تم میری گرفت سے بچ سکتے ہو اور میرے حکم سے نکل سکتے ہو تو بچ اور نکل کے دکھاؤ۔ لیکن وہاں کس میں یہ طاقت ہوگی؟