تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
لَا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ[31]
جو دراصل نہ سایہ دینے والا ہے نہ شعلے سے بچا سکتا ہے۔[31]
تفسیر احسن البیان
یعنی جہنم کی حرارت سے بچنا بھی ممکن نہیں ہوگا۔