تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
انْطَلِقُوا إِلَى مَا كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ[29]
اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے (1)[29]
تفسیر احسن البیان
29۔ 1 یہ فرشتے جہنمیوں کو کہیں گے