تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا[2]
پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 یا فرشتے مراد ہیں، جو بعض دفعہ ہواؤں کے عذاب کے ساتھ بھیجے جاتے ہیں۔