تفسیر احسن البیان

سورة الانسان/الدهر
وَيُطَافُ عَلَيْهِمْ بِآنِيَةٍ مِنْ فِضَّةٍ وَأَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِيرَا[15]
اور ان پر چاندی کے برتنوں اور ان جاموں کا دور کرایا جائے گا (1) جو شیشے کے ہونگے۔[15]
تفسیر احسن البیان
15۔ 1 یعنی خادم انہیں لے کر جنتیوں کے درمیان پھریں گے۔