تفسیر احسن البیان

سورة النساء
وَإِذًا لَآتَيْنَاهُمْ مِنْ لَدُنَّا أَجْرًا عَظِيمًا[67]
اور تب تو انہیں ہم اپنے پاس سے بڑا ثواب دیں۔[67]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔