تفسیر احسن البیان

سورة القيامة
وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ[28]
اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے (1)[28]
تفسیر احسن البیان
28۔ 1 یعنی وہ شخص یقین کرلے گا جس کی روح ہنسلی تک پہنچ گئی ہے کہ اب، مال، اولاد اور دنیا کی ہر چیز سے جدائی کا مرحلہ آگیا ہے۔