تفسیر احسن البیان

سورة القيامة
تَظُنُّ أَنْ يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ[25]
سمجھتے ہونگے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ دینے والا معاملہ کیا جائے گا (1)[25]
تفسیر احسن البیان
25۔ 1 اور وہ یہی ہے کہ جہنم میں ان کو پھینک دیا جائے گا۔