تفسیر احسن البیان

سورة القيامة
كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ[20]
نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو۔[20]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔