تفسیر احسن البیان

سورة القيامة
وَلَوْ أَلْقَى مَعَاذِيرَهُ[15]
اگرچہ کتنے ہی بہانے پیش کرے (1)۔[15]
تفسیر احسن البیان
15۔ 1 یعنی لڑے جھگڑے، ایک سے ایک بہانہ کرے، لیکن ایسا کرنا نہ اس کے لئے مفید ہے اور نہ وہ اپنے ضمیر کو مطمئن کرسکتا ہے۔