تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِينَ[49]
انہیں کیا ہوگیا ہے ؟ کہ نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں۔[49]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔