تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ[45]
اور ہم بحث کرنے والے (انکاریوں) کا ساتھ دے کر بحث مباحثہ میں مشغول رہا کرتے تھے (1)[45]
تفسیر احسن البیان
45۔ 1 یعنی کج بحثی اور گمراہی کی حمایت میں سرگرمی سے حصہ لیتے تھے۔