تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ[43]
وہ جواب دیں گے ہم نمازی نہ تھے۔[43]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔