تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ[30]
اور اس میں انیس (فرشتے مقرر) ہیں (1)۔[30]
تفسیر احسن البیان
30۔ 1 یعنی جہنم پر بطور دربان 19 فرشتے مقرر ہیں