تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ[28]
نہ وہ باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے (1)[28]
تفسیر احسن البیان
28۔ 1 ان کے جسموں پر گوشت چھوڑے گی نہ ہڈی، یا مطلب ہے جہنمیوں کو زندہ چھوڑے گی نہ مردہ،