تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
ثُمَّ أَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ[23]
پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا (1)[23]
تفسیر احسن البیان
23۔ 1 یعنی حق سے انکار کیا اور ایمان لانے سے تکبر کیا۔