تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
ثُمَّ قُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ[20]
وہ پھر غارت ہو کس طرح اندازہ کیا (1)۔[20]
تفسیر احسن البیان
20۔ 1 یہ اس کے حق میں بد دعائیہ کلمے ہیں، کہ ہلاک ہو، مارا جائے، کیا بات اس نے سوچی ہے؟