تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
إِنَّهُ فَكَّرَ وَقَدَّرَ[18]
اس نے غور کرکے تجویز کی (1)[18]
تفسیر احسن البیان
18۔ 1 یعنی قرآن اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام سن کر، اس نے اس امر پر غور کیا کہ میں اس کا جواب دوں؟ اور اپنے جی میں اس نے وہ تیار کیا۔