تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَمْدُودًا[12]
اور اسے بہت سا مال دے رکھا تھا۔[12]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔