تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ[3]
اور اپنے رب ہی کی بڑائیاں بیان کر۔[3]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔