تفسیر احسن البیان

سورة المزمل
إِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا[7]
یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے (1)[7]
تفسیر احسن البیان
7۔ 1 یعنی رات کو نماز اور تلاوت زیادہ مفید اور موثر ہے، یعنی اس پر ہمیشگی کر، دن ہو یا رات، اللہ کی تسبیح و تمحید اور تکبیر و تہلیل کرتا رہ۔