تفسیر احسن البیان

سورة الجن
وَأَنَّا مِنَّا الْمُسْلِمُونَ وَمِنَّا الْقَاسِطُونَ فَمَنْ أَسْلَمَ فَأُولَئِكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا[14]
ہاں ہم میں بعض تو مسلمان ہیں اور بعض بےانصاف ہیں (1) پس جو فرمانبردار ہوگئے انہوں نے تو راہ راست کا قصد کیا۔[14]
تفسیر احسن البیان
14۔ 1 یعنی جو نبوت محمدیہ پر ایمان لائے وہ مسلمان، اور اس کے منکر بےانصاف ہیں۔