وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا[14]
حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے (1) پیدا کیا ہے۔[14]
تفسیر احسن البیان
14۔ 1 پہلے نطفہ، پھر علقہ، پھر مضغہ، پھر عظام اور لحم اور پھر خلق تام، جیسا کہ (بَلْ قَالُـوْٓا اَضْغَاثُ اَحْلَامٍۢ بَلِ افْتَرٰىهُ بَلْ هُوَ شَاعِرٌ ښ فَلْيَاْتِنَا بِاٰيَةٍ كَمَآ اُرْسِلَ الْاَوَّلُوْنَ ) 21۔ الانبیاء:5)، (اَفَلَمْ يَدَّبَّرُوا الْقَوْلَ اَمْ جَاۗءَهُمْ مَّا لَمْ يَاْتِ اٰبَاۗءَهُمُ الْاَوَّلِيْنَ 68ۡ) 23۔ المؤمنون:68) وغیرھا میں تفصیل گزری۔