تفسیر احسن البیان

سورة المعارج
فَمَالِ الَّذِينَ كَفَرُوا قِبَلَكَ مُهْطِعِينَ[36]
پس کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ تیری طرف دوڑتے آتے ہیں۔[36]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔