تفسیر احسن البیان

سورة المعارج
تَدْعُو مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلَّى[17]
وہ ہر شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتا اور منہ موڑتا ہے۔[17]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔