تفسیر احسن البیان

سورة المعارج
كَلَّا إِنَّهَا لَظَى[15]
مگر یہ ہرگز نہ ہوگا، یقیناً وہ شعلے والی (آگ) ہے (1)[15]
تفسیر احسن البیان
15۔ 1 یعنی وہ جہنم، یہ اس کی شدت حرارت کا بیان ہے۔