تفسیر احسن البیان

سورة المعارج
وَفَصِيلَتِهِ الَّتِي تُؤْوِيهِ[13]
اپنے کنبے کو جو اسے پناہ دیتا تھا۔[13]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔