تفسیر احسن البیان

سورة المعارج
إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيدًا[6]
بیشک یہ اس (عذاب) کو دور سمجھ رہے ہیں۔[6]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔