تفسیر احسن البیان

سورة الحاقة
تَنْزِيلٌ مِنْ رَبِّ الْعَالَمِينَ[43]
(یہ تو (رب العالمین کا) اتارا ہوا ہے۔[43]
تفسیر احسن البیان
43۔ 1 یعنی رسول کی زبان سے ادا ہونے والا یہ قول رب العالمین کا اتارا ہوا کلام ہے اسے تم کبھی شاعری اور کبھی کہانت کہہ کر اس کی تکذیب کرتے ہو۔