تفسیر احسن البیان

سورة الحاقة
وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيَهْ[26]
اور میں جانتا ہی نہ کہ حساب کیا ہے (1)[26]
تفسیر احسن البیان
26۔ 1 یعنی مجھے بتلایا ہی نہ جاتا کیونکہ سارا حساب ان کے خلاف ہوگا۔