تفسیر احسن البیان

سورة الحاقة
فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا بِالطَّاغِيَةِ[5]
(جس کے نتیجے میں) ثمود تو بیحد خوفناک (اور اونچی) آواز سے ہلاک کردیئے گئے (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 اس میں قیام کو کھڑکا دینے والی کہا ہے، اس لئے کہ یہ اپنی ہولناکیوں سے لوگوں کو بیدار کر دے گی۔