تفسیر احسن البیان

سورة القلم
وَأُمْلِي لَهُمْ إِنَّ كَيْدِي مَتِينٌ[45]
اور میں انہیں ڈھیل دونگا، بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔[45]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔