تفسیر احسن البیان

سورة القلم
إِنَّ لَكُمْ فِيهِ لَمَا تَخَيَّرُونَ[38]
کہ اس میں تمہاری من مانی باتیں ہوں۔[38]
تفسیر احسن البیان
39۔ 1 یا ہم نے تم سے پکا عہد کر رکھا ہے، جو قیامت تک باقی رہنے والا ہے کہ تمہارے لئے وہی کچھ ہوگا جس کا تم اپنی بابت فیصلہ کرو گے۔