تفسیر احسن البیان

سورة القلم
قَالَ أَوْسَطُهُمْ أَلَمْ أَقُلْ لَكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُونَ[28]
ان سب میں جو بہتر تھا اس نے کہا میں تم سے نہ کہتا تھا کہ تم اللہ کی پاکیزگی کیوں نہیں بیان کرتے (1)[28]
تفسیر احسن البیان
28۔ 1 بعض نے تسبیح سے مراد انشاء اللہ کہنا مراد لیا ہے۔