تفسیر احسن البیان

سورة القلم
عُتُلٍّ بَعْدَ ذَلِكَ زَنِيمٍ[13]
گردن کش پھر ساتھ ہی بےنسب ہو (1)[13]
تفسیر احسن البیان
13۔ 1 یہ ان کافروں کی اخلاقی پستیوں کا ذکر ہے جن کی خاطر پیغمبر کو خوش آمد کرنے سے روکا جا رہا ہے۔