تفسیر احسن البیان

سورة القلم
وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَهِينٍ[10]
اور تو کسی ایسے شخص کا بھی کہنا نہ ماننا جو زیادہ قسمیں کھانے والا۔[10]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔