تفسیر احسن البیان

سورة الملك
أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ[14]
کیا وہی نہ جانے جس نے پیدا کیا (1) پھر وہ باریک بین اور باخبر ہو۔[14]
تفسیر احسن البیان
14۔ 1 یعنی سینوں اور دلوں اور ان میں پیدا ہونے والے خیالات، سب کا خالق اللہ تعالیٰ ہی ہے، تو کیا وہ اپنی مخلوق سے بےعلم رہ سکتا ہے۔