تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
فَأَمَّا إِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ[88]
پس جو کوئی بارگاہ الٰہی سے قریب ہوگا۔[88]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔