تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
فَلَا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ[75]
پس میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی 1[75]
تفسیر احسن البیان
75-1یعنی یہ قرآن کی کہانت یا شاعری نہیں ہے بلکہ میں ستاروں کے گرنے کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ یہ قرآن عزت والا ہے۔