تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
أَفَرَأَيْتُمُ النَّارَ الَّتِي تُورُونَ[71]
اچھا ذرا یہ بھی بتاؤ کہ جو آگ تم سلگاتے ہو۔[71]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔