تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
وَكَانُوا يُصِرُّونَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِيمِ[46]
اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے۔[46]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔