تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
لَا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمٍ[44]
جو ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش 1[44]
تفسیر احسن البیان
44-1یعنی سایہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن یہ جس کا سایہ سمجھ رہے ہونگے، وہ سایہ ہی نہیں ہوگا، جو ٹھنڈا ہو، وہ تو جہنم کا دھواں ہوگا جس میں کوئی حسن منظر یا خیر نہیں۔ یا مٹھاس نہیں۔