تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
إِنَّا أَنْشَأْنَاهُنَّ إِنْشَاءً[35]
ہم نے ان (کی بیویوں کو) خاص طور پر بنایا ہے۔[35]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔