تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
لَا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنْزِفُونَ[19]
جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فطور آئے 1[19]
تفسیر احسن البیان
19-1آخرت کی شراب میں سرور اور لذت تو یقینا ہوگی لیکن یہ خرابیاں مثلاً مدہوشی عقل میں فتور نہیں ہوگا