تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
وَأَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ[9]
اور بائیں ہاتھ والوں کا کیا حال ہے بائیں ہاتھ والوں کا (1)[9]
تفسیر احسن البیان
9۔ 1 اس سے مراد کافر ہیں جن کو ان کے اعمال نامے بائیں ہاتھ میں پکڑائے جائیں گے۔