تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ[2]
جس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں۔[2]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔