تفسیر احسن البیان

سورة الرحمٰن
مُدْهَامَّتَانِ[64]
جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں (1)۔[64]
تفسیر احسن البیان
64۔ 1 کثر سیرابی اور سبزے کی فروانی کی وجہ سے وہ مائل بہ سیاہی ہوں گے