تفسیر احسن البیان

سورة الرحمٰن
وَمِنْ دُونِهِمَا جَنَّتَانِ[62]
اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں (1)۔[62]
تفسیر احسن البیان
62۔ 1 دُوْنِھِمَا سے یہ ثابت بھی کیا گیا ہے کہ یہ دو باغ شان اور فضیلت میں پچھلے دو باغوں سے، جن کا ذکر آیت 26 میں گزرا، کم تر ہونگے۔